گردوں کے مختلف امراض میں ایک پتھری بھی ہے جو آج کل بہت عام ہے۔ دنیا بھر میں ہر11میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ ایک دفعہ کے بعد دوبارہ بھی ہوسکتی ہے۔گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج ہومیوپیتھی میں آسانی سے ہوجاتا ہے ۔گردوں میں پتھری کی بہت ساری وجوہات ہیں ۔ پانی کم پینا ، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، نمک اور کیلشیم والے کھانے زیادہ کھانا ، موٹاپا ، ذیابیطس، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ کا ہونا۔قارئین ہم آپ کو ہو میو پیتھک کی ٹاپ ادویات علامات کے ساتھ بتائیں گے جس کی مدد سے گردوں کے جملہ امراض خاص طور پر گردوں میں پتھری سے مکمل نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔
کلکیریا
رینالسسCalc Relansis
یہ پتھری
کے حوالے سے نہایت ہی مفید دوا ہے یہ
مثانے سے نکلی ہوئی پتھر سے تیار کی جاتی
ہے اگر کسی فرد کو بار بار پتھری بننے کا
روجھان ہو اخراج کے بعد پتھری بار بار بن
جاتی ہے تو ایسی حالت میں مفید دوا ہے ابتدا میں اگر گردے کے مریض کو یہ دوا دی
جائے تو یہ پتھری کو توڑنے کی طاقت رکھتی اس کے استعمال سے بار بار پتھری بننے کے
عمل کو رک جاتا ہے پتھری نکالنے والی میڈیسن دینے سے پہلے دی جاہے تو یہ پتھری
کےسائز کو کم کرتی ہے یا تو توڑ دیتی ہے جس کی وجہ سے پتھری کا اخراج آسانی سے
ہوتا ہے۔ 200 طاقت کی ایک خوراک روزانہ اچھے نتائج دیتی ہے
کینتھرسCantharis
پیشاب
کی مسلسل حاجت جھلیاں خارج ہوتی ہیں پیشاب جیسے چوکر ملا ہوا ہیں جھلی کی طرح ریزوں
کا اخراج ناقابل برداشت حاجت اور گردوں کی
سوزش پیشاب خون ملا پیشاب کی سارے راستے جلن۔ پیشاب کی پُردرد حاجت ہوتی ہے خون ملا پیشاب قطرہ
قطرہ یہ دوا بھی پتھری خارج کرنے کی طاقت رکھتی ہے ۔ 200 یاQ طاقت میں اچھے نتائج
دیتی ہے۔
بربیرس
ولگارس Berberis Vulgaris
گردے
کی پتھری کی ایک خاض دوا ہےگردے کے مقام پر درد ہوتا ہےاس کی خاص علامات پیشاب
کرنے کے بعد احساس ہوتا ہےکے پیشاب ابھی باقی ہےپیشاب میں سرخ چمک دار مواد تہ نشین
ہوتا ہے۔ Qطاقت
کا استعمال اچھے نتائج دیتا ہے۔
ہائیڈرنجیا
Hydrangea
گردے
کی خاص میڈیسن ہے جلن اور پیشاب کی بار
بار حاجت اخراج پر مشکل شروع ہوتا ہے کمر
میں شدید درد خصوصاًبائیں طرف ،شدید پیاس اور پیٹ کی علامات بھی اہم ہوتی ہیں پیشاب میں ریت اور نمکیات ہوتی ہے یہ گردے کی نالی پر اثر کرتی ہے گردے اور مثانے
کے درمیان نالی میں اگر پتھری پھنسی ہےتو اس کو نکالنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔Qطاقت
یاx 3میں اچھا کام کرتی ہے
کلکیریا
کارب Calc
Carb
گردے
میں پتھری اگر کیلشیم کے تہ نشین ہونے کی وجہ سے بنی ہے تو یہ اس کو توڑنے میں بڑی
معاون ثابت ہوتی ہے ۔200 طاقت میں بہت اچھا کام کرتی ہے
سولیڈیگوSoldigo
پیشاب
مقدار میں کم سرخی مائل بھورا گاڑھا ،پیشاب
کی بندش، پیشا ب میں ریت آتی ہو،گردوں میں درد جو آگے پیٹ ا ور مثانےتک آتا ہو،صاف
بدبودار پیشاب بعض اوقات کیتھڑ کے بغیر
پشاب نہیں آتا یہ دوا گردے میں سے پتھری کو خارج کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔Q طاقت میں اچھا کام
کرتی ہے۔
اسٹگ میٹا میڈس Stigmata-Maydis
یہ
میڈیسن گردے کے لحاظ سے بہت خاص میڈیسن مانی جاتی ہے یہ گردے کی پتھری کو خارج کرتی
ہے پشاب میں خون اور ریت آتی ہے پشاب بند ہو جاتا ہے یہ مکئ کی چھلی کے بالوں سے تیار کی جاتی ہے انڈیا کے اندر اس میڈیسن کا استعمال خوب کیا
جاتا ہے اس کا استعمال اگر سال میں دو دفعہ کیا جائے تو یہ گردوں کو صاف کردیتی
ہے۔Qطاقت میں بہت اچھا کام
کرتی ہے۔
لائیکو
پوڈیم Lycopodium
دائیں
جانب سے گردے کی پتھری سے بڑا کام کرتی ہے
دائیں جانب اگر گردے میں پتھری ہے
جس کو نکالنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے پشاب سے قبل کمر کے دائیں جانب درد ہوتا ہے
اخراج کیساتھ ہی درد رک جاتا ہے پیشاب آہستہ آہستہ اترتا ہے اخراج کے ساتھ ہی
درد ختم ہو جاتا ہے رات کو بار بار پشاب آتا ہے بچہ پیشاپ سے پہلےچیخ مارتا ہے۔ 6xسے1M طاقت میں اچھا کام
کرتی ہے۔
پاریرابراوا Pareira Brava
یہ
میڈیسن گردے کے درد میں بہت مفید ہے پشاب میں سے خون آتا ہے مسلسل حاجت زور لگانا
پڑتا ہے نیچے رانوں میں درد دوران پیشاب ہوتاہےمثانہ جیسے پھول گیا ہوپیشاب کی نالی میں
سوزش ہوتی ہے امراض گردہ میں یہ درد کی دوا مانی جاتی ہے۔ Q طاقت میں اچھا کام
کرتی ہے۔
سارساپریلا Sarsaparilla
یہ بھی گردے کی پتھری میں مفید ہے گردے کی پتھری
کو خارج کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے ۔ پیشاب مقدار میں کم چکنا زرات نظر آتے ہیں،
پیشاب کے بعد شدید درد ہوتا ہےدائیں گردے
کی پتھری میں کام کرتی ہے۔1xسے30
تک اچھا کام کرتی ہے۔
سیپیا
Sepia
پیشاب
میں ریت آتی ہے پہلی نیند میں غیر ارادی
طور پیشاب نکل جاتا ہے یہ میڈیسن عورتوں میں پتھری کی نکالنے کے کام آتی ہے۔30
سے200 تک اچھا کام کرتی ہے
تھلاسپی
Thilaspi
Bursa
یہ
گردے اور مثانے کی بہترین دوا ہے اگر یورک ایسڈ کے مریض کو گردے میں پتھری ہے تو یہ
خارج کرتی ہے بار بار پیشاب کی حاجت پیشاب خون ملااینٹ کے رنگ کی طرح پیشاب فوارے کی طرح خارج ہوتا ہے۔ Q طاقت میں اچھا کام
کرتی ہے۔
اوسیمم
کینم Ocimum Canum
یہ
دوا گردوں کی خاص دوا ہے یوریک ایسڈ کے مریضوں کو گردے میں پتھری بننا درد گردہ
دائیں جانب کے گردے کی پتھری پیشاب میں ریت آنا اس کی خاص علامات ہیں یہ گردے کی
پتھری کو خارج کرتی ہے۔30 اور 200 طاقت میں
اچھا کام کرتی ہے۔
ویسی
کیریا کمیونس Vesicaria
Commmunis
جرمنی
میں اس دوا کا استعمال گردے کی تکلیف اور پتھری
کے لیے استعمال کیا جاتا ہے پیشاب کی بار بار حاجت اور پشاب کی نالی میں
رکاوٹ اس دوا کو طلب کرتی ہےیہ دوا گردے کی پتھری کو خارج کرنے میں مددگار ثابت
ہوتی ہے ۔Q طاقت میں اچھا کام کرتی ہے۔
آرٹیکا یورینسUrtica
Urens
یہ
دوا بھی گردے میں پتھری کیلئے بہت مفید دوا ہے یوریک ایسڈ کے مریضوں کو اگر گردے میں
پتھری ہے تو یہ مفید ثابت ہوتی ہے اور گردے کی پتھری کو خارج کرتی ہے اس کی علامات
میں پشاب بلا ارادہ نکل جاتا ہے۔ Q طاقت میں اچھا کام کرتی ہے۔
No comments:
Write $type={blogger}